Urdu News 01 July 1947

Urdu News 01 July 1947

Urdu News 01 July 1947

یکم جولائی‏1947 کے اخبار کی جھلک

صوبہ سرحد (KPK ) اور صوبہ بلوچستان کو اختیار دیا گیا تھا کہ وہ چاہیں بھارت کے ساتھ مل جائیں یا پاکستان کے ساتھ

صوبہ سرحد (KPK) کے 99 فیصد پختون مسلمانوں نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا اور الحمدللہ بلوچستان کے شاہی جرگے کے تمام سرداروں نے بھی یہی متفقہ فیصلہ کیا۔۔۔

بلوچستان کو زبردستی پاکستان کا حصہ نہیں بنایا گیا اور نہ ہی پاکستان نے بلوچستان پر فوجی قبضہ کیا ۔

بلوچستان کے ملاپ میں قائد اعظم کی قائدانہ صلاحیت اور بہترین سفارت کاری تھی۔۔۔

جبکہ دوسری طرف بھارت نے مقبوضہ کشمیر، حیدراباد دکن اور جوناگڑھ کی ریاستوں کو فوجی طاقت کے ذریعے محکوم بنایا۔۔